پولیس اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران خود کشی، جیب سے خط برآمد خط میں کیا لکھا تھا؟ جان کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) کلر کہار کی پولیس چوکی کے انچار ج نے مبینہ خود کشی کر لی۔ پولیس اہلکار کی جیب سے ملنے والی تحریر میں کہا گیا ہے کہ تین ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ۔کلرکہار پولیس چوکی پر تعینات اے ایس آئی 50 سالہ ساجد محمود نے مبینہ طور پر سرکاری گن سے خود… Continue 23reading پولیس اہلکار کی ڈیوٹی کے دوران خود کشی، جیب سے خط برآمد خط میں کیا لکھا تھا؟ جان کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی