منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے سینیٹرنثارمحمدخان نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی طرف سے وزراکے سینیٹ میں نہ آنے پراستعفی دینے کی پیشکش کے بعد مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماسینیٹرنثارمحمدخان نے بھی مستعفی ہونے کااعلان کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹرنثارمحمدخان نے اپنے مستعفی ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے

کہاکہ وفاقی وزراسینیٹ میں آناپسند نہیں کرتے جس کی وجہ سے معززایوان کی توہین ہورہی ہے اوربحثیت ایک سیاستدان میں یہ توہین برداشت نہیں کرسکتااس لئے اپنی نشت سے استعفی دینے کااعلان کیاہے ۔انہوں نے کہاکہ وزراایوان بالاکووقت نہیں دیتے۔انہوں نے کہاکہ معززایوان کی عزت کےلئے آخری حدتک جائوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…