اسلام آباد (آئی این پی)وزارت داخلہ نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری کے لیے پیر17 اپریل کو تعطیل کا اعلان کر دیا، وزارت داخلہ کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر ایسٹر
کے موقع پر مسیحی برادری کے لئے سرکاری تعطیل کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق ملک کے سرکاری و غیر سرکاری اداروں میں کام کرنے والی مسیحی برادری پر ہوگا، وزارت داخلہ کی طرف سے