سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سرگودھامیں جعلی پیرکے قتل عام کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کوپیش کردی گئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے وزیراعلی پنجاب کوپیش کی گئی رپورٹ میں بتایاہے کہ ان ملزمان نے 7روزمیں مریدوں کوقتل کرنے کی منصوبہ بندی کی اوراس قتل عام کی منصوبہ بندی میں جعلی پیرکے علاوہ تین اورملزمان بھی شامل… Continue 23reading سرگودھاقتل عام،تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلات منظر عام پر،قتل کا منصوبہ تین باربنایاگیا تین بندے غائب ہوگئے، حیرت انگیز انکشافات







































