لاہور، شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کو رہا کر دیاگیا
لاہور(آن لائن ) ریلوے پولیس نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کو رہا کر دیا ہے. ایڈیشنل سیشن جج اعجاز احمد بوسال نے جسٹس پارٹی کے سربراہ منصف اعوان کی درخواست پر سماعت کی جس میں شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کی رہائی کی… Continue 23reading لاہور، شیخ رشید پر جوتا پھینکنے والے بزرگ شہری کو رہا کر دیاگیا