منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

حکومت نے غریب عوام کو گھر کی فراہمی کا اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )حکومت نے غریب عوام کو رہائشی سہولیات کی فراہمی کا اعلان کر دیا ,وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت غریب عوام کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،ترقیاتی سرگرمیوں کے باعث شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،ملک بھر میں رہائشی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔وہ بدھ کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔اجلاس میں وزیرمنصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ہاؤسنگ کے شعبے پر کابینہ کو بریفنگ دی،

کابینہ کو کم اور متوسط آمدنی کے لوگوں کیلئے مختلف رہائشی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔احسن اقبال نے ہاؤسنگ کے شعبے سے متعلق مالیاتی امور،گورننس،ہاؤسنگ کیلئے مربوط منصوبہ بندی اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے اقدامات پر بھی بریفنگ دی ۔اس موقع پر وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا کہ حکومت غریب عوام کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنا چاہتی ہے،ترقیاتی سرگرمیوں کے باعث شہری آبادی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے،ملک بھر میں رہائشی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…