کام ہماری ترجیح اول ہے ،ذاتی پروجیکشن کا کوئی شوق نہیں ‘مشتاق منہاس
مظفر آباد(رئیس احمد خان) آزادجموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات ،سیاحت و آئی ٹی راجہ مشتاق احمد منہاس نے کہاہے کہ کام ہماری ترجیح اول ہے ،ذاتی پروجیکشن کا کوئی شوق نہیں ہے ،پالیسی وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کی عمل ہماری ذمہ داری ہے ۔وزیر اطلاعات نے یہ بات مسلم لیگ ن باغ کے سینئر… Continue 23reading کام ہماری ترجیح اول ہے ،ذاتی پروجیکشن کا کوئی شوق نہیں ‘مشتاق منہاس