جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

مولانافضل الرحما ن تحریک انصاف کے مرکزی رہنماسےبغل گیرہوگئے ،سیاسی حلقے حیران

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کے اند ر سیاسی حریف باہر بہترین حلیف بن گئے ‘جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے تحریک انصاف کے قومی اسمبلی میں پارلیمانی ہیڈ شاہ محمود قریشی کوگلے لگا لیا شاہ محمود قریشی کے شکوؤں پر مسکراتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس سے باہر آئے تو گیٹ پر تحریک انصاف کے مرکزی رہنما

شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو کررہے تھے تواس موقع پرحلیف جماعتوں کے رہنماؤں سے ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا تو مولانا فضل الرحمان نے شاہ محمود قریشی کو گلے لگا لیا تاہم بعد ازاں میڈیا کے متوجہ ہونے پر دونوں الگ الگ ہوگئے اس دوران پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی نے مولانا فضل الرحمان سے شکوہ کیا کہ آپ نے فاٹا اصلاحات کے بل میں رکاوٹ ڈال دی ہے جس پر مولانا فضل الرحمان جواب دینے کی بجائے مسکراتے رہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…