منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے شور میں کیا شرمناک کام ہوگیا؟افسوسناک انکشاف

datetime 6  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے شور میں کیا شرمناک کام ہوگیا؟افسوسناک انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان سپرلیگ کافائنل دیکھنے کےلئے آنے والے امریکی نژاد شہری سے سیکیورٹی پرماموردو پولیس اہلکاروں نے 70ہزارروپےکے قریب نقدی چھین لی جبکہ اس وقت پولیس کے اعلی افسران بھی اہلکاروں کے ہمراہ فیلڈمیں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے ۔ایک قومی اخبارکی رپورٹ کے مطابق فلیٹیز ہوٹل کے سکیورٹی انچارج کرنل (ر) افتخار احمد کی مدعیت… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے شور میں کیا شرمناک کام ہوگیا؟افسوسناک انکشاف

کرپشن کرنیوالے سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کو اب کیا سزاہوگی؟تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ فیصلہ سنادیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017

کرپشن کرنیوالے سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کو اب کیا سزاہوگی؟تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمانی جماعتیں بدعنوانی کے مقدمات میں مجرمان کی تاحیات نااہلی پر متفق ہوگئیں ،لوٹی گئی دولت کی رضاکارانہ واپسی کی شق کو برقرار رکھا گیا ،کرپشن ثابت ہونے پر ملزم کو کم سے کم 7اور زیادہ 14سال کی سزا سنائی جاسکے گی۔ یہ اتفاق رائے پیر کو وفاقی وزیر زاہد حامد… Continue 23reading کرپشن کرنیوالے سیاستدانوں اور بیورو کریٹس کو اب کیا سزاہوگی؟تمام سیاسی جماعتوں نے متفقہ فیصلہ سنادیا

دورہ ویسٹ انڈیز،ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہوگیا،پی ایس ایل کے4نئے کھلاڑیوں کی قسمت جاگ اُٹھی

datetime 6  مارچ‬‮  2017

دورہ ویسٹ انڈیز،ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہوگیا،پی ایس ایل کے4نئے کھلاڑیوں کی قسمت جاگ اُٹھی

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے مصباح الحق کو آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شیڈول ٹیسٹ سیریز کیلئے کپتان برقرار رکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ پی سی بی چیئرمین نے نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ سمیت مسلسل چھ شکستوں سے دوچار ہونے والے مصباح الحق پر اعتماد… Continue 23reading دورہ ویسٹ انڈیز،ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ ہوگیا،پی ایس ایل کے4نئے کھلاڑیوں کی قسمت جاگ اُٹھی

’’ان دو گواہوں کو پاک ، بھارت بارڈر پر تعینات کر دیا جائے‘‘

datetime 6  مارچ‬‮  2017

’’ان دو گواہوں کو پاک ، بھارت بارڈر پر تعینات کر دیا جائے‘‘

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے دوہرے قتل کے الزام میں 20 سال سے پابند سلاسل رہنے والے ملزم محمد اکرم کو انصاف فراہم کر دیا ، ملزم کو ہائی کورٹ کی جانب سے دو بار سزائے موت سنائی گئی تھی ، پیر کو کیس کی سماعت جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی… Continue 23reading ’’ان دو گواہوں کو پاک ، بھارت بارڈر پر تعینات کر دیا جائے‘‘

’’بس 20ہزار کی ہی تو بات تھی ‘‘ حویلیاں حادثہ کیس نےنیا موڑ لے لیا ۔۔ افسوسناک انکشا ف‎

datetime 6  مارچ‬‮  2017

’’بس 20ہزار کی ہی تو بات تھی ‘‘ حویلیاں حادثہ کیس نےنیا موڑ لے لیا ۔۔ افسوسناک انکشا ف‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حویلیاں طیارہ حادثے کو تین ماہ کا عرصہ بیت گیا تاہم حادثے میں جاں بحق ہونے والے عملہ کے افراد کی آخری رسومات انتظامیہ کی لاپرواہی اور غفلت کے باعث تاحال ادا نہ کی جا سکیں۔ تفصیلات کے مطابق حویلیاں طیارہ حادثے کو تین ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم حادثے میں… Continue 23reading ’’بس 20ہزار کی ہی تو بات تھی ‘‘ حویلیاں حادثہ کیس نےنیا موڑ لے لیا ۔۔ افسوسناک انکشا ف‎

’’پاکستان کے اہم ترین شہرکا مکمل طور پر سمندر میں ڈوبنے کا خدشہ ‘‘   ماہرین ارضیات نے سر جوڑ لیے

datetime 6  مارچ‬‮  2017

’’پاکستان کے اہم ترین شہرکا مکمل طور پر سمندر میں ڈوبنے کا خدشہ ‘‘   ماہرین ارضیات نے سر جوڑ لیے

اسلام آباد (ایکسکلوژو رپورٹ) قانون فطرت ہےکہ ماحول میں جیسے جیسے تبدیلیاں آتی ہیں ویسے ویسے اس کا اثر معاشرے پر پڑتا ہے۔ زمین پر پڑتا ہے۔ سمندر پر پڑتا ہے ۔ گلیشئرز پگھلتے ہیں اور سمندر کا پانی اس قدر بڑھ جاتا ہے کہ آس کے علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے ۔ ماہرین ارضیات… Continue 23reading ’’پاکستان کے اہم ترین شہرکا مکمل طور پر سمندر میں ڈوبنے کا خدشہ ‘‘   ماہرین ارضیات نے سر جوڑ لیے

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ایس ایل کے فاتح ڈیرن سیمی بارے کس خواہش کا اظہار کر دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ‎

datetime 6  مارچ‬‮  2017

عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ایس ایل کے فاتح ڈیرن سیمی بارے کس خواہش کا اظہار کر دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈین کرکٹر ،پشاور زلمی کے کپتان کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر جانے والے ڈیرن سیمی کیلئے ریحام خان نے جذبات کا اظہارکرتے ہوئے پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ کیلئے نامزد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے سماجی رابطوں… Continue 23reading عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے پی ایس ایل کے فاتح ڈیرن سیمی بارے کس خواہش کا اظہار کر دیا ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے ‎

عمران خان سے پی ایس ایل میچ میں کمنٹری کی درخواست کی گئی انہیں دعوت نامے بھیجے گئے مگر وہ نہ آئے ۔۔ کیا وجہ ریحام خان تھیں؟ حیران کن انکشافات سامنے آگئے ؟

datetime 6  مارچ‬‮  2017

عمران خان سے پی ایس ایل میچ میں کمنٹری کی درخواست کی گئی انہیں دعوت نامے بھیجے گئے مگر وہ نہ آئے ۔۔ کیا وجہ ریحام خان تھیں؟ حیران کن انکشافات سامنے آگئے ؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بار بار دعوت ملنے کے باوجود پی ایس فائنل دیکھنے کیوں نہ آئے۔ سوشل میڈیا پر ہونے والی چہ میگوئیوں میں وجوہات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پی ایس ایل فائنل میچ میں دعوت ملنے کے باوجود… Continue 23reading عمران خان سے پی ایس ایل میچ میں کمنٹری کی درخواست کی گئی انہیں دعوت نامے بھیجے گئے مگر وہ نہ آئے ۔۔ کیا وجہ ریحام خان تھیں؟ حیران کن انکشافات سامنے آگئے ؟

آج سب کو فارغ کر کے جائیں گے۔۔۔سپریم کورٹ کا اہم کیس میں بڑا اعلان۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ہلچل مچ گئی

datetime 6  مارچ‬‮  2017

آج سب کو فارغ کر کے جائیں گے۔۔۔سپریم کورٹ کا اہم کیس میں بڑا اعلان۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ہلچل مچ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منچھرجھیل میں آلودہ پانی کی آمیزش سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ برہم، ذمہ دار افسران کو فارغ کر کے جائیں گے، جسٹس امیر ہانی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منچھرجھیل میں آلودہ پانی کی آمیزش سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت… Continue 23reading آج سب کو فارغ کر کے جائیں گے۔۔۔سپریم کورٹ کا اہم کیس میں بڑا اعلان۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے؟ہلچل مچ گئی