منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

آکسیجن شاٹس، پاکستانی امیر لڑکے لڑکیوں نے نشے کا انوکھا طریقہ اختیارکرلیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017

آکسیجن شاٹس، پاکستانی امیر لڑکے لڑکیوں نے نشے کا انوکھا طریقہ اختیارکرلیا،حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت میں شیشہ کیفے کی بندش کے بعد نشے کیلئے آکسیجن شاٹس لینے کا طریقہ کار اختیار کر لیا گیا ہے ،پوش سیکٹر ایف الیون میں کیفے اوٹو میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں آکسیجن شاٹس لے کر نشے کی عادت کو پورا کررہے ہیں ،400روپے میں 3منٹ کیلئے آکسیجن شاٹس لگائے… Continue 23reading آکسیجن شاٹس، پاکستانی امیر لڑکے لڑکیوں نے نشے کا انوکھا طریقہ اختیارکرلیا،حیرت انگیزانکشافات

گوادر،بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،ناقابل یقین انکشافات

datetime 7  مارچ‬‮  2017

گوادر،بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،ناقابل یقین انکشافات

کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریونیو ،ایکسائز اینڈ ٹیکسشن کے چیئرمین میر عامر خان رند نے کوئٹہ اور گوادر سمیت بلوچستان میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ وفروخت کا نوٹس لیتے ہوئے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں سابق چیف سیکرٹری اور حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے… Continue 23reading گوادر،بڑے سکینڈل نے سِر اُٹھالیا،ناقابل یقین انکشافات

ملتان،لیگی متوالے کی انوکھی اور مہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

ملتان،لیگی متوالے کی انوکھی اور مہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی

ملتان(آئی این پی)ملتان میں لیگی رہنما کے بھتیجے کی انوکھی اورمہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی ،دْلہا سونے کا تاج اور سونے سے لدی شیروانی زیب تن کرکے شیر کے پنجرے پر بیٹھ کر بارات لے کر گیا،بارات میں خواتین و مردوں سمیت 15 ہزار سے زائد مہمانوں نے شرکت کی جبکہ ولیمہ بھی سیاسی… Continue 23reading ملتان،لیگی متوالے کی انوکھی اور مہنگی ترین شادی نے دھوم مچادی

ن لیگ کے سابق نائب صدر اور اہم لیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2017

ن لیگ کے سابق نائب صدر اور اہم لیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ(ن) کے سابق نائب صدر خواجہ محمد خان ہوتی نے اسلام آباد میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اس موقع پر کے پی کے… Continue 23reading ن لیگ کے سابق نائب صدر اور اہم لیگی رہنما پیپلزپارٹی میں شامل،اعلان کردیا

آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلا اجلاس جو پہلے کبھی کسی وزیراعظم کو کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلا اجلاس جو پہلے کبھی کسی وزیراعظم کو کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار حکومت کی جانب سے ریاستی آمدن میں اضافے کے لیے جائزہ اجلاس زیر صدارت وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان منعقد ہوا۔اجلاس میں وزراء حکومت ،چیف سیکرٹری ،سربراہان محکمہ جات اورکشمیر کونسل سے ریاستی ٹیکسوں کی وصولیابی کے لیے محکمہ ان لینڈ ریونیو کے ذمہ داران… Continue 23reading آزاد کشمیر کی تاریخ میں ایسا پہلا اجلاس جو پہلے کبھی کسی وزیراعظم کو کرنے کی توفیق نہیں ہوئی

پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے ملک بھرمیں سروے ،کتنے فیصد علاقوں میں پانی پینے کے لائق ہی نہیں؟ناقابل یقین انکشاف

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے ملک بھرمیں سروے ،کتنے فیصد علاقوں میں پانی پینے کے لائق ہی نہیں؟ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی)ایوان بالا کو آ گاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے 10 ہزار واٹر سپلائی سکیموں کا سروے کیا گیا ہے, 72 فیصد سکیمیں غیر فعال پائی گئی جس میں سے 84 فیصد سکیموں کا پانی پینے کیلئےغیر محفوظ قرار دیا گیا ہے، سی پیک کے… Continue 23reading پانی کا معیار چیک کرانے کیلئے ملک بھرمیں سروے ،کتنے فیصد علاقوں میں پانی پینے کے لائق ہی نہیں؟ناقابل یقین انکشاف

پاک افغان بارڈر کی بندش،پاکستان خود بھارت کو موقع دے رہاہے،قومی اسمبلی میں بڑی آواز اُٹھ گئی

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پاک افغان بارڈر کی بندش،پاکستان خود بھارت کو موقع دے رہاہے،قومی اسمبلی میں بڑی آواز اُٹھ گئی

اسلام آباد (آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکان نے افغانستان کے ساتھ سرحد بند کرنے کے فیصلے پر شدید نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کو دہشتگردی کے ایشو پر سفارتی طور پر انگیج کیا جائے،بارڈر کی بندش سے پاکستان کو فائدے کی بجائے نقصان کا خدشہ ہے،اس طرح کے اقدامات سے… Continue 23reading پاک افغان بارڈر کی بندش،پاکستان خود بھارت کو موقع دے رہاہے،قومی اسمبلی میں بڑی آواز اُٹھ گئی

پاکستان’’ پارلیمنٹ مونومنٹ وال، ،تیار،کس مقصد کیلئے استعمال کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پاکستان’’ پارلیمنٹ مونومنٹ وال، ،تیار،کس مقصد کیلئے استعمال کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی )ہاؤس آف فیڈریشن (سینیٹ) کے زیرانتظام (کل ) جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ’’ پارلیمنٹ مونومنٹ وال، ،کا افتتاح کیا جائے گا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق مل کر پارلیمنٹ میں اس یاد گار کا افتتاح کریں گے ،ہنگامی بنیادوں پر یادگارکی تعمیر کو آج… Continue 23reading پاکستان’’ پارلیمنٹ مونومنٹ وال، ،تیار،کس مقصد کیلئے استعمال کیاجائیگا؟تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان سپر لیگ کا فائنل،فرانسیسی سفیر نے دِل جیت لئے،دنیا کو کیا پیغام دیا؟آپ بھی جانیئے

datetime 7  مارچ‬‮  2017

پاکستان سپر لیگ کا فائنل،فرانسیسی سفیر نے دِل جیت لئے،دنیا کو کیا پیغام دیا؟آپ بھی جانیئے

اسلا م آباد(آئی این پی ) فرانس نے پاکستان کو پی ایس ایل کے فائنل میچ کے کامیاب انعقادپر مبارکباد دیتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کی پاکستان میں واپسی کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستانی عوا م کے حوصلے اور ثابت قدمی کو سر اہا ہے،پاکستان میں جمہوری اداروں کومزید مستحکم بنانے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کا فائنل،فرانسیسی سفیر نے دِل جیت لئے،دنیا کو کیا پیغام دیا؟آپ بھی جانیئے