پاکستان میں بھارت کا حاضر سروس افسرپکڑا گیالیکن ۔۔شیری رحمان کی حکومت پرشدیدنتقید
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہاہے کہ پاکستان میں بھارت کا حاضر سروس افسر پکڑا گیا لیکن حکومت نے بین الاقوامی سطح پر اپنا نقطہ پیش ہی نہیں کیا۔رہنما پیپلزپارٹی شیری رحمان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کلبھوشن معاملے پر ہم نے آواز اٹھائی تو… Continue 23reading پاکستان میں بھارت کا حاضر سروس افسرپکڑا گیالیکن ۔۔شیری رحمان کی حکومت پرشدیدنتقید











































