پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سائنسدانوں نے قدیم ترین شہر کو بچانے کیلئے دفنا دینے کا مشورہ دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے موہنجوداڑو کے مٹتے نقوش کو بچانے کیلئے 5 ہزار سال پرانے شہر کو دفنانے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی عدم توجہ اور عدم دلچسپی کی وجہ سے پاکستان میں انسانی تاریخ کے آثار مٹنے لگے،دنیا کی قدیم ترین تہذیبموہنجوداڑو کے نقوش مٹنے لگے ، سائنسدانوں نے بھی شہر کو بچانے کے لیے دفنا دینے کا مشورہ دے دیا۔جرمن محقق ڈاکٹر مائیکل جانسن کا کہنا ہے کہ اگر اقدامات نہ اٹھائے گئے تو یہ آثار مکمل طو ر مٹ سکتے ہیں

انہیں تاریخ میں کبھی جائزمقام نہیں مل سکے گا۔ماہرین کے مطابق کانسی کے دور کی قدیم تہذیب کا اہم مرکز موہنجوداڑو دنیا کے ابتدائی شہروں میں سے ایک تھا جہاں پانی کی فراہمی ، نکاسی اور کچرے کو ٹھکانے لگانے کا نظام کئی جدید شہروں سے بہتر تھا۔اس جگہ پر کام کرنے والے عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ کئی راز چھپائے اس شہر کو بچانے کا واحد راستہ اسے بہتر وقت اور حالات تک کے لیے دفنا دینا ہے۔‎

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…