وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھرلاکھوں افغان مہاجرین کوخوشخبری سناکرخیبرپختونخواحکومت کی بھی پیغام دیدیا
پشاور (آن لائن)وزیر اعظم کی ہدایات کی روشنی میں وفاقی حکومت نے پشاور سمیت ملک بھر میں مقیم بیس لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے لئے اکتیس دسمبر تک مزید مہلت دیدی ہے ۔جس کے بارے میں خیبرپختونخوا حکومت کو باقاعدہ طورپر آگاہ کردیا گیا ہے ۔ خیبر پختونخوامیں رجسٹرڈ اورغیر رجسٹرڈ… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ایک مرتبہ پھرلاکھوں افغان مہاجرین کوخوشخبری سناکرخیبرپختونخواحکومت کی بھی پیغام دیدیا











































