سوشل میڈیا پر توہین رسالت کیس۔۔ چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی۔۔ ہنگامی احکامات جاری کر دیے
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے بعد وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سوشل میڈیا پر معزز ججوں کی کردار کشی کو روکنے اور متنازعہ مواد شائع کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کے لیے متعلقہ حکام کو 3 دن کے اندر جامع حکمت عملی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر توہین رسالت کیس۔۔ چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی۔۔ ہنگامی احکامات جاری کر دیے