منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پاناماکیس ،نوازشریف کے بعد شہبازشریف کووزیراعظم بنایاجائے ،سروے رپورٹ 

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کے حوالے سے کئے گئے ایک سروے میںعوامی مطالبہ سامنے آیاہے کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد شہبازشریف کووزیراعظم بنایاجائے ۔یہ سروے ایک نجی ٹی وی نے کیاہے جس میں عوام سے پوچھاگیاکہ پاناماکیس میں فیصلہ خلاف میں آنے کی صورت میں نوازشریف کے

بعد ن لیگ کس کووزیراعظم بنائے؟ تواس سروے کے مطابق شہبازشریف کے بارے میں 21 فیصدجبکہ چوہدری نثارعلی خان کے بارے میں 18فیصدافراد نے رائے دی کہ ان کونوازشریف کی نااہلی کی صورت میںنیا وزیراعظم بنایاجائے ۔عوامی حلقوں میں پانامالیکس کے فیصلے کے بارے میں نئی بحث چھڑگئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…