لاہور میں نئی پابندی عائد،خلاف ورزی کرنیوالوں کوسخت سزائیں دینے کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) لاہور کا حسن نکھارنے کیلئے ضلعی حکومت کا ایک اور اہم قدم، وال چاکنگ اور پوسٹرز لگانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل، پولیس، سپیشل برانچ اور ٹان ریگولیشن کے افسر شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلعی حکومت نے شہر میں وال چاکنگ اور دیواروں پر پوسٹر… Continue 23reading لاہور میں نئی پابندی عائد،خلاف ورزی کرنیوالوں کوسخت سزائیں دینے کا فیصلہ







































