اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

اہم رہنما نواز شریف کو عین موقع پر تنہا چھوڑ گئے ۔۔ اگلا الیکشن کون جیتے گا ؟ جو آپ سوچ رہے ہیں یہ وہ پارٹی ہرگز نہیں

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے معروف رہنما امداد چولیانی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔‏امدادچولیانی نے یہ اعلان ایم این اے فریال تالپورسےملاقات کےبعد کیا۔ امدادچولیانی25سالوں سےمسلم لیگ ن سےمنسلک تھے ۔

پارٹیمیں شمولیت پر پی پی کی اعلٰی قیادت کی جانب سے انہیں ویلکم کیا گیا ۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ سیاسی شخصیات سندھ میں بہت تیزی سےن لیگ کوچھوڑرہی ہیں ۔ فریال تالپور نے کہا کہ 2018 کے انتخابات ملک بھرمیں جیالوں کی جیت ثابت ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…