جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’اللہ حافظ نواز شریف ‘‘

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے معروف رہنما امداد چولیانی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔‏امدادچولیانی نے یہ اعلان ایم این اے فریال تالپورسےملاقات کےبعد کیا۔ امدادچولیانی25سالوں سےمسلم لیگ ن سےمنسلک تھے ۔پارٹی

میں شمولیت پر پی پی کی اعلٰی قیادت کی جانب سے انہیں ویلکم کیا گیا ۔ اس موقع پر پریس کانفرنس کے دوران نثارکھوڑو کا کہنا تھا کہ سیاسی شخصیات سندھ میں بہت تیزی سےن لیگ کوچھوڑرہی ہیں ۔ فریال تالپور نے کہا کہ 2018 کے انتخابات ملک بھرمیں جیالوں کی جیت ثابت ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…