چوہدری نثار اورچوہدری تنویر کے بیٹے آج کل کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں دھڑے بندی کھل کرسامنے آگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماووفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اورسینیٹرچوہدری تنویرنے آئندہ انتخابات میں اپنے اپنے بیٹوں کوسیاسی میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کے بیٹے تیمورعلی خان نےاپنے والد کے حلقہ انتخاب میں سیکریٹریٹ قائم… Continue 23reading چوہدری نثار اورچوہدری تنویر کے بیٹے آج کل کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف











































