مشرق ہو یا مغرب، ہمارا دشمن ایک ہی ملک ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا
سیالکوٹ (آئی این پی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارا مغرب اور مشرق میں ایک ہی دشمن بھارت ہے ‘ ہم اپنے ہمسایوں کے ساتھ امن سے رہنا چاہتے ہیں ‘ دشمن کو محاذ پر جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں ‘ جب ہمیں ضرورت پڑتی ہے تو فوجی عدالتیں بناتے ہیں۔… Continue 23reading مشرق ہو یا مغرب، ہمارا دشمن ایک ہی ملک ہے،پاکستان نے بڑا اعلان کردیا