بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

قتل ہونے والا طالبعلم مشال خان کون تھا؟ پولیس کے تلاشی لینے پر کمرے سے کیا کچھ برآمد ہوا؟

datetime 15  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مردان (این این آئی) ولی خان یونیورسٹی مردان کے مقتول طالب علم مشعال خان کے ہاسٹل کے کمرے سے تمام شواہد پولیس نے تحویل میں لے لئے ہیں۔ ڈی آئی جی مردان محمد عالم شنواری نے کہاکہ ابتدائی تحقیقات میں توہین مذہب کا کوئی عنصر سامنے نہیں آیا۔پولیس کے مطابق طالب علم کے زیر استعمالتمام چیزوں اور

میٹریل سے توہین مذہب کا کوئی امکان نظر نہیں آتا ہے۔پولیس کے مطابق تشدد کے الزام میں نامزد 8ملزمان سمیت 100 کے قریب طلبہ گرفتار کئے گئے ہیں ٗقتل کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔ ‎‎

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…