جاویدہاشمی سے اہم سیاسی جماعت کا پہلا براہ راست رابطہ
ملتان(آئی این پی)سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی سے مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے ملاقات کی ،ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا ،ذرائع کے مطابق منگل کے روزمسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنما حنیف عباسی نے سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پران سے ملاقات کی ،اس موقع پرحنیف عباسی نے… Continue 23reading جاویدہاشمی سے اہم سیاسی جماعت کا پہلا براہ راست رابطہ







































