اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ڈکیتی،ڈاکوؤں کا ساتھی کون نکلا؟جان کر پولیس بھی ششدر
اسلام آباد ( آئی این پی ) اسلام آباد پولیس نے بلیو ایریا میں ڈکیتی کی واردات میں ملوث پولیس اہلکار کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔ اسلام آباد پولیس کا اے ایس آئی احمد عثمان ڈاکوؤں کا ساتھی نکلا جسے پولیس نے گزشتہ روز ساتھی سمیت گرفتار کر لیا ۔ اے ایس آئی… Continue 23reading اسلام آباد کے اہم ترین علاقے میں ڈکیتی،ڈاکوؤں کا ساتھی کون نکلا؟جان کر پولیس بھی ششدر