سینکڑوں بھارتی پاکستان پہنچ گئے

13  اپریل‬‮  2017

لاہور( آن لائن)بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 500 سکھ یاتریوں کا جتھہ واہگہ کے راستہ لاہور پہنچ گیا۔ جہاں پر چیئرمین متروکہ وقف املاک کے چیئرمین صدیق الفاروق نے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا۔ سکھ یاتری دس روزہ قیام کے دوران حسن ابدال اور ننکانہ صاحب بھی جائیں گے

جبکہ 20 اپریل کو ایوان اقبال میں منعقدہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر متروکہ وقف املاک کے چیئرمین صدیق الفاروق نے میڈیا سے گفتگو میں بتایاکہ سکھ یاتریوں کوفول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ رینجرز بھی موجود ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ یاتریوں کی حفاظت کے علاوہ ہر قسم کی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…