پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

احتجاجی دھرنا،سیاسی جماعت کے مرکزی رہنماگرپڑے ،ہسپتال منتقل ،تحریک انصاف نے حقیقت بتاکرپانی پانی کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پختونوں کے بلاک شناختی کارڈ کے معاملے پر احتجاجی دھرنے پر بیٹھے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر الیاس بلور کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی ‘ سینیٹر الیاس بلور کو فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ اے این پی رہنما الیاس بلور نے کہا کہ میرا بلڈ پریشر ہائی ہو گیا تھا جس پر چکر آئے۔ اب طبعیت بہتر ہے۔ جمعہ کو پھر دھرنے میں شرکت کروں گا۔ تفصیلات کے

مطابق جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ نمبر ایک پر پختونوں کے بلاک شناختی کارڈ کے معاملے پر بھوک ہڑتال پر بیٹھے  سینیٹر الیاس بلور کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی جس پر انہیں ایمبولینس کے ذریعے فوری طور پر پولی کلینک ہسپتال کے آفیسرز وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ ادھرتحریک انصاف نے کہاہے کہ دھرنے دیناایک مشکل کام ہے اگردھرنے دینے کاشوق ہے توپھرتحریک انصاف والوں سے سبق سیکھیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…