منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

نیپال میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کرنل بارے اہم خبر آگئی

datetime 13  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)نیپال میں لاپتہ ہونے والے کرنل ریٹائرڈ حبیب ظاہرکا ابھی تک سراغ نہیں ملا۔ نیپالی حکام کے مطابق حبیب ظاہر کی بھیروا ہوائی اڈے آمد کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کرلی ہے۔ویڈیو کے مطابق بھیروا ہوائی اڈے پر نامعلوم شخص نے

کرنل ریٹائرڈ حبیب کا استقبال کیاتھا۔ انہوں نے خارجی گیٹ پر نامعلوم شخص سے بات کی، بات کرنے کے بعد دونوں اکٹھے چلے گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کی درخواست پر نیپالی دفتر خارجہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…