پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

قوم کے کروڑوں روپے ڈوب گئے! پنجاب پولیس کی یونیفارم میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب پولیس کی نئی یونیفارم کے متعلق اہلکاروں کی جانب سے سلائی اور سائز میں فرق کی شکایت سامنے آنے پر یونیفارم کا ازسر نو جائزہ لیکر اسے معیار کے مطابق تیار کرکے ایک بار پھر تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جس کے باعث راولپنڈی میں نئی یونیفارم کی ترسیل رواں ماہ کے دوران ممکن نہیں ہوسکے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب پولیس کے کانسٹیبل سے لیکر آئی جی کی سطح تک فورس کی

یونیفارم تبدیل کی گئی ۔اس مقصد کیلئے سابق آئی جی مشتاق سکھیرا اپنی مدت ملازمت کے آخری دنوں میں کانسٹیبل سے لیکر ڈی آئی جی سطح کے آفیسر زکو باقاعدہ یونیفارم پہنا چکے ہیں اور ابتدائی مرحلے میں فورس نے لاہور میں یونیفارم استعمال کرنا بھی شروع کردیا لیکن اب دلچسپ صورتحال یہ سامنے آئی ہے جس کے تحت پولیس کے افسرا ن و جوانوں کو یونیفارم کی سلائی اور سائزز کے حوالے سے شدید شکایات سامنے آئی ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…