جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کلبھوشن پر جاسوسی‘ تخریب کاری کے الزامات ہیں‘ ویانا کنونشن لاگو نہیں ہوتا، خورشید قصوری

datetime 14  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرخارجہ خورشید قصوری نے کہا کہ ویانا پروٹوکول فوج کو نہیں صرف شہریوں کو کور کرتا ہے۔ ایک بھارتی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ کلبھوشن پر جاسوسی اور تخریب

کاری کے الزامات ہیں۔ قونصلر رسائی لازمی نہیں۔ ویانا کنونشن جاسوسی اور دہشت گردی کرنے والوں پر لاگو نہیں ہوتا۔ وزیراعظم نے بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کی بہت کوششیں کیں۔ فوج بہتر تعلقات کے حق میں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…