پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ نیا یونیفارم کیسا ہو گا؟تصاویر جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب پولیس کا موجودہ یونیفارم تبدیل کرنے کاحتمی فیصلہ کرلیا گیا، مختلف اضلاع کی پولیس کا یونیفارم مرحلہ وار تبدیل کیا جائےگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کا یونیفارم تبدیل کرنےکا حتمی فیصلہ کر لیا گیا جبکہ ئے یونیفارم کو مرحلہ وار پنجاب کے ہر ضلع میں تبدیل کیا جائے گاجبکہ نئے یونیفارم… Continue 23reading پنجاب پولیس کی یونیفارم تبدیل کرنے کا فیصلہ نیا یونیفارم کیسا ہو گا؟تصاویر جاری