’’پاک فضائیہ کو سلام پیش کر تا ہوں ‘‘
رسالپور (آئی این پی) برطانیہ کے ایئر چیف مارشل سر سٹیفن جان نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کی ہیں‘پاک فضائیہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہے جس نے خود انحصاری حاصل کرنے کی کامیاب کوششیں کیں‘دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فضائیہ کے کردار کو سلام پیش کرتا ہوں‘ برطانیہ… Continue 23reading ’’پاک فضائیہ کو سلام پیش کر تا ہوں ‘‘







































