وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی ملالہ یوسف زئی کواقوام متحدہ کی امن کی سفیرمقررہونے پر مبارکباد
لاہور(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی امن کی سفیرمقررہونے پر ملالہ یوسف زئی کو مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ ملالہ یوسف زئی کا اقوام متحدہ کی سب سے کم عمر سفیر امن مقرر ہوناپاکستان کیلئے ایک اعزازہے۔انہوں نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی جیسی باصلاحیت اوربہادر بیٹیاں پاکستان… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب محمدشہباز شریف کی ملالہ یوسف زئی کواقوام متحدہ کی امن کی سفیرمقررہونے پر مبارکباد









































