جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

پنجاب،36اضلاع کے سکولوں کی رینکنگ جاری ،لاہور کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے سال 2017 کے پہلے کوارٹر پر سکولوں کی رینکنگ جاری کردی‘36 اضلاع میں لاہور 32 ویں نمبر پر رہا‘ اوکاڑہ پہلی، جھنگ دوسری، پاکپتن تیسری، جہلم چوتھی اور قصور پانچویں پوزیشن پر رہا۔سی ایم روڈ میپ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سال 2017 کے پہلے کوارٹر میں اوکاڑہ پہلی، جھنگ دوسری، پاکپتن تیسری، جہلم چوتھی اور قصور پانچویں پوزیشن پر رہا

جبکہ 36 اضلاع میں لاہور 32 ویں نمبر پر رہا۔ یہ رپورٹ سکولوں کی خطرناک بلڈنگ، ڈی ای اوز اور اے ای اوز کا سکولوں پر کنٹرول اور اساتذہ وطلبا کی حاضری کو مدنظر رکھتے ہوئے جاری کی گئی ذرائع کے مطابق لاہور میں اساتذہ وطلبا کی حاضری 95 فیصد سے کم رہی ڈی ای اوز اور اے ای اوز نے تحصیل میں واقع سکولوں کے وزٹ پورے نہیں کیے جبکہ سکول انتظامیہ خطرناک عمارتوں کو مرمت کرانے میں کسی حد تک ناکام رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…