منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پشاور زلمی کیلئے بڑے انعام کا اعلان

datetime 6  مارچ‬‮  2017

پشاور زلمی کیلئے بڑے انعام کا اعلان

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخواپرویزخٹک نے پی ایس ایل کافائنل جیتنے پرپشاورزلمی کومبارکبادپیش کی ہے ۔اس موقع پرانہوں نے پشاورزلمی کوچیمپیئن بننے پرخصوصی انعام دینے کااعلان بھی کیاہے ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلی پرویزخٹک نے کہاکہ میںبھی کرکٹ کاشوق رکھتاہوں، اس لئے تین وزراپی ایس ایل کافائنل دیکھنے کےلئے لاہوربھیجے تھے ۔انہوں نے… Continue 23reading پشاور زلمی کیلئے بڑے انعام کا اعلان

قذافی سٹیڈیم میں چور پکڑے گئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

قذافی سٹیڈیم میں چور پکڑے گئے

لاہور(آئی این پی) قذافی سٹیڈیم کے مین گیٹ کے پی ایس ایل کے فائنل کے موقعہ پر 3جیب کترے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا جبکہ 15سے زائد شائقین نے جیبوں کی صفائی ہونیکا دعویٰ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق اتوار کے روز پی ایس ایل کے فائنل کے موقعہ پرزبیر ‘ساجد اور قر بان نامی تین… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم میں چور پکڑے گئے

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے کون کون سی ملکی و دیگر ممالک کی شخصیات سٹیڈیم پہنچیں؟جانیئے

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے کون کون سی ملکی و دیگر ممالک کی شخصیات سٹیڈیم پہنچیں؟جانیئے

لاہور (این این آئی ) پاکستان سپر لیگ کا فائنل میچ دیکھنے کیلئے اعلیٰ حکومتی ،سیاسی شخصیات،عسکری اور سول حکام سمیت مختلف ممالک کے کرکٹ بورڈ ز کے نمائندگان بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ، گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا ، گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، وزیرقانون… Continue 23reading پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے کون کون سی ملکی و دیگر ممالک کی شخصیات سٹیڈیم پہنچیں؟جانیئے

پی ایس ایل فائنل’’گونوازگو‘‘کے نعرے دکھانے پرچینل سٹی 42کی نشریات بند

datetime 5  مارچ‬‮  2017

پی ایس ایل فائنل’’گونوازگو‘‘کے نعرے دکھانے پرچینل سٹی 42کی نشریات بند

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کی اختتامی تقریب کے دوران جب پی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی خطاب کےلئے سٹیج پرآئے او رانہوں نے فائنل میچ میں شرکت پرشائقین کاشکریہ اداکیاتواس موقع پرتماشائیوں کی طرف سے جواب میں ’’گونوازگو‘‘کے نعرے بلندہوگئے ۔ان نعروں کوچینل سٹی 42میں براہ راست دکھایااوربارباردکھایاگیا جس پرحکومت نے اس چینل کی نشریات بندکردیں ،چینل سٹی 42کی… Continue 23reading پی ایس ایل فائنل’’گونوازگو‘‘کے نعرے دکھانے پرچینل سٹی 42کی نشریات بند

لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کس شخص کی وجہ سے ہوا؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017

لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کس شخص کی وجہ سے ہوا؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آ ئی ) پاکستان سپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل شہبازشریف کی انتھک کوششوں کی وجہ سے ممکن ہوا۔فائنل میچ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاکہ اس موقع پر مجھے ایک ہی نام ذہن میں آتا ہے اور… Continue 23reading لاہور میں پی ایس ایل کا فائنل کس شخص کی وجہ سے ہوا؟نجم سیٹھی کا حیرت انگیز انکشاف

ہزاروں پاکستانیوں کا دہشتگردوں کو واضح پیغام ،پی ایس ایل چھاگئی

datetime 5  مارچ‬‮  2017

ہزاروں پاکستانیوں کا دہشتگردوں کو واضح پیغام ،پی ایس ایل چھاگئی

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن IIکا فائنل دیکھنے کیلئے ہزاروں پاکستانیوں نے بلا خوف و خطر قذافی اسٹیڈیم کا رخ کر کے دہشتگردوں کو واضح پیغام دیدیا ، فائنل کے موقع پر بچوں،خواتین ، جوانوں، اور بوڑھوں کا جوش و خروش دیدنی تھا جو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے ،فائنل کے… Continue 23reading ہزاروں پاکستانیوں کا دہشتگردوں کو واضح پیغام ،پی ایس ایل چھاگئی

امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2017

امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

لاہور( این این آئی)مختلف ممالک میں رہائش پذیر پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بھی پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے خصوصی طور پر لاہور پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو  ،آسٹریلیا سمیت دیگر کئی ممالک میںرہائش پذیر پاکستانی پی ایس ایل کا لاہور میں فائنل دیکھنے کیلئے خصوصی طور… Continue 23reading امریکہ ، ہالینڈ، بھارت، متحدہ عرب امارات ،نارو ے ،آسٹریلیا دنیا بھر سے لاہورآنیوالوں کاتانتا بندھ گیا

سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 5  مارچ‬‮  2017

سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان سپرلیگ کے فائنل کے موقع پر فقیروں نے بھی خوب کمائی کی ،سپورٹرز کی کٹ دیکھ کر انکی پسندیدہ ٹیم کے جیتنے کی دعائیں دیتے رہے۔لاہورمیں مختلف سگنلزاورشاہراہوں پرکھڑے فقیر کاروں میں بیٹھے ہوئے اورپیدل گزرانے والے شائقین کودیکھ کرمختلف قسم کی دعائیں دیتے رہے۔فقیر سپورٹرز کی کٹ دیکھ کر ان کی… Continue 23reading سپرلیگ فائنل ،فقیروں کی بھی بن آئی،کیا کرتے رہے؟حیرت انگیزانکشاف

معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  مارچ‬‮  2017

معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات

لاہور(آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل کے چیرمین مولانا محمد خان شیرانی کا پی سی بی کو سپر لیگ کے فائنل کی تقریب میں کم سے کم ’’ڈانس ‘‘کروانے کا مشورہ دینے کا انکشاف ۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل نے نجم سیٹھی کے نام لکھے گئے خط میں پی ایس ایل فائنل کے… Continue 23reading معروف عالم دین نے سپر لیگ کے فائنل کیلئے کیا مشورے دیئے تھے؟حیرت انگیزانکشافات