ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ان ممالک میں پاکستانی بغیر ویزا جا سکتے ہیں، فہرست سامنے آگئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دہشتگردی اور دنیا بھر میں اسلام فوبیا کی وجہ سے جہاں پاکستان اقتصادی اور معاشی طور پر بھاری نقصان اٹھا چکا ہے وہیں اس کے شہریوں کیلئے بھی دنیا میں سفر کرتے ہوئے بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستانی پاسپورٹ دنیا بھر کے پاسپورٹ میں درجہ بندی کے اعتبار سے سب سے آخر میں آنے والے افغانستان سے صرف ایک درجہ بہتری پر 24پوائنٹ کے ساتھ موجود ہے ۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کئی ایسے ممالک ہیں جہاں بغیر ویزا کے جا سکتے ہیں

یعنی یہ ممالک پاکستانیوں کیلئے ویزا فری ہیں۔ خلیج ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری ڈومینک ری پبلک، ہیٹی، میکرنیشیا، سینٹ وینسنٹ اینڈ دی گریناڈائنز، ٹرینیداد اینڈ ٹوبیگو، وانوآتوبغیر ویزا حاصل کئے جا سکتے ہیں جبکہ درج ذیل ممالک میں پاکستانیوں کووہاں پہنچنے پر ائیرپورٹ پر ویزا فراہم کردیا جاتا ہےکمبوڈیا، کیپ وردی،کوموروز،آئیوری کوسٹ، جبوتی، گنی بسائو، کینیا، مدغاسکر، مالدیپ، موریطانیہ، موزمبیق، نیپال، نائکاراگووا، پالو، سموآ،سیچیلس، تنزانیہ، ایسٹ تیمور، ٹوگو، ٹووالو اور یوگنڈابغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…