جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

’’پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ‘‘ اہم اسلامی ملک نے ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بیرون ملک ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ،متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں نے غیر ملکیوں کیلئے مختلف شعبہ جات میں ہزاروں ملازمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مختلف کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات کیلئے غیر ملکیوں

سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔خلیج ٹائمز کے جاب پورٹل پر مشتہر کی گئی ملازمتوںمیں ہوٹل ، کنسٹرکشن کے علاوہ ڈرائیور،اے سی ٹیکینیشن ، ایم ای پی ایسٹیمیشن لیڈ ،جی پی ڈاکٹر،پرچیز آفیسرکیواے ۔ کیو سی انسپیکٹر،رئیل اسٹیٹ فیمیل کسٹمرسروس مینیجر اور دیگر کئی شعبہ جات شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…