بدھ‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2026 

ایف آئی اے نے سی ایس ایس کا پرچہ فیس بک پرلیک کرنے والا دھر لیا، ملزم کون نکلا؟ اہم انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ایس ایس کا پرچہ فیس بک پر لیک ہونیوالے والے معاملے میں ایف آئی اے کو بڑی کامیابی مل گئی ہے۔ کارروائی کرتے ہوئے فیصل آباد کے رہائشی ملزم عارف خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ملزم نے سعدیہ کوثر کے نام سے فیس بُک پر اکاونٹ بنایا تھا۔ایف پی ایس سی کی تحریری شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ واضح رہے رواں سال

سعدیہ کوثر نامی خاتون نے امتحانات سے 20 دن قبل ہی اپنے فیس بک پیج پر سی ایس ایس کے دو پرچوں کے سوالات لیک کر دیئے تھے۔سی ایس ایس کا 16 فروری کو ہونے والا انگریزی کا پرچہ بیس دن پہلے ہی 26 جنوری کو سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو چکا تھا جبکہ 31 جنوری کو خاتون نے کرنٹ افیئرز کے پرچے سے متعلق سوالات کی بھی نشاندہی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



سائرس یا ذوالقرنین


میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…