بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

مردان میں توہین کے الزام میں قتل ہونیوالے مشال کے گھر والے کس حال میں ہیں؟افسوسناک انکشاف

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا مشتاق غنی نے کہا ہے کہ مشعال خان کے گھر والوں کی طرف سے سیکیورٹی کا مطالبہ آیا ہے انہیں فوری سیکیورٹی فراہم کی جائے گی‘ جس قسم کی سیکیورٹی مانگی جائے گی وہ دیں گے۔

مشتاق غنی نے کہا ہے کہ مشعال خان کے گھر والوں کی طرف سے آج ہی سیکیورٹی کا مطالبہ آیا ہے اور انہیں آج ہی سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ مشعال کی بہنیں جس قسم کی سیکیورٹی مانگیں گی وہ دیں گے۔ واضح رہے کہ مشعال کی بہن نے ایک ماہ قبل سیکیورٹی کا مطالبہ کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…