منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

صرف ایک صوبے میں دوکروڑ پاکستانی خطرناک بیماری میں مبتلا،حیرت انگیزانکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 02 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پنجاب کے 80 ہسپتالوں میں رجسٹرڈ مریضوں کی

تعداد 01 لاکھ سے زائد ہے اور صوبائی دارالحکومت کے ایک سرکاری ہسپتال کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 16 لاکھ تک پہنچا گئی ہے۔ پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے صوبے کی تاریخ میں آج تک کوئی جامع سروے نہیں کرایا گیا , ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کو بنے 11 سال کا عرصہ گزر چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…