وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا بغیر پروٹوکول کے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
مظفرآباد(رئیس احمد خان) وزیراعظم آزادجموںوکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے بغیر پروٹوکول کے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔شہر کے مختلف مقامات پر صفائی ستھرائی ،تعمیراتی کاموں اورشہر کو خوبصورت بنانے کے حوالے سے جائزہ لیا ۔وزیراعظم نے خود گاڑی ڈرائیو کرتے ہوئے وزیراعظم ہاؤس سے چپکے سے نکلے اور شہر کے… Continue 23reading وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کا بغیر پروٹوکول کے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ



































