بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

ٓٓآپ کوامریکی جاسوس ریمنڈڈیوس تویادہوگا؟،اب حکومتی وزیرنے کلبھوشن کے بارے میں واضح اعلا ن کردیا

datetime 18  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کی طرح کلبھوشن کو نہیں چھوڑ اجائے گا۔ عالمی عدالت میں ہمارے مؤقف کی فتح ہوئے بھارت کو بے نقاب کرنے کا موقع ملا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

عابد شیر علی نے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے مسئلے پر عالمی عدالت میں پاکستان کے مؤقف کی فتح ہوئی۔ بھارت نے کلبھوشن کی ضمانت تسلیم کی۔ ہمیں عالمی سطح پر بھارت کو بے نقاب کرنے کا موقع ملا انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کو ریمنڈ ڈیوس کی طرح نہیں چھوڑا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…