طورخم بارڈر ،دوسرے روز کتنے افغان باشندے افغانستان گئے اور کتنے پاکستانی پاکستان آئے؟ حیرت انگیزاعداد و شمار
خیبرایجنسی(آئی این پی )پاک افغان بارڈر طورخم پر دوسرے روز بھی افغان شہریوں کا جم غفیر رہا،علی الصبح ہی پاک افغان شاہراہ پرگاڑیوں کی لائنیں لگ گئی، دوسرے روز 11500 افغان باشندے پاسپورٹ کے ذریعے اپنے ملک افغانستان روانہ ہوگئے جبکہ افغانستان سے 350 پاکستانی شہری پاسپورٹ پر طورخم کے راستے پاکستان اگئے۔گزشتہ دو روز… Continue 23reading طورخم بارڈر ،دوسرے روز کتنے افغان باشندے افغانستان گئے اور کتنے پاکستانی پاکستان آئے؟ حیرت انگیزاعداد و شمار