جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

بیرون ملک جانے کے خواہشمند تیاری کر لیں ۔۔ درخواستیں طلب کر لی گئیں

datetime 13  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان میں تجارت کی ترقی کے ادارے (ٹی ڈی اے پی) نے منسک، بیلاروس میں منعقد ہونے والی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 25 اپریل 2017ء تک درخواستیں طلب کی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچ روزہ عالمی تجارتی نمائش میں غذائی اشیاء ، گوشت اور اس کی مصنوعات، پولٹری، مچھلی، دودھ و ڈیری کی مصنوعات، بیکری و کنفیکشنری،

آئل پراڈکٹس، مشروبات، سافٹ ڈرنکس اور چائے، کافی و منرل واٹر وغیرہ تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کے ذریعے اپنی برآمدات کو فروغ دے سکیں گے جبکہ نمائش میں اپنی مصنوعات کی نمائش اور کاروباری برادری سے تجارتی معاملات بھی طے کر سکیں گے۔عالمی تجارتی نمائش کا آغاز 6 جون 2017ء کو ہوگا جو پانچ روز جاری رہنے کے بعد 10 جون 2017ء کو اختتام پذیر ہوگی۔ اس حوالے سے مزید معلومات ادارے کی ویب سائٹ سے بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔ #/s#‎

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…