عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات کس کی خواہش پر ہوئی؟ سینئر سیاستدان کا اہم بیان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نعیم الحق نے تصدیق کی ہے کہ گذشتہ ہفتے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات خود چیئرمین عمران خان کی اپنی خواہش تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ ‘اس بات میں کوئی شک نہیں کہ… Continue 23reading عمران خان اور آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات کس کی خواہش پر ہوئی؟ سینئر سیاستدان کا اہم بیان







































