منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

مردان ،ولی خان یونیورسٹی قتل،ملزمان گرفتار

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

مردان (آئی این پی) عبدالولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ تھانہ شیخ ملتون میں درج کرلیا گیا‘ نامزد 20ملزمان میں سے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالولی خان یونیورسٹی میں جھگڑے اور قتل کا مقدمہ 7اے ٹی اے 302 اور 297 کے

تحت تھانہ شیخ ملتون میں درج کرلیا گیا۔ ڈی پی او مردان میاں سعید کے مطابق نامزد بیس میں سے آٹھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملزمان کی شناخت ویڈیو کے ذریعے کی گئی ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کی تین ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…