جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

بڑا بریک تھرو،چوہدری شیر علی کوسرپرائز مل گیا

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

فیصل آباد(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب نے فیصل آباد میں مصروف ترین دن گزارا اپنی گاڑی بھی خود ہی ڈرائیو کر تے ہو ئے مسلم لیگ نون کے سینئر رہنماء شیر علی کے گھر کشمیر ہاؤس پہنچے اہم ذمہ داری سونپیں جا نے کا امکان تفصیل کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف گز شتہ روز ایک روزہ دورے پر فیصل آ باد آئے یہاں انہوں نے مصروف ترین دن گزارا

ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے ساتھ ساتھ انہوں کئی منصو بوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا آخر میں وزیر اعلی پنجاب اپنی گا ڑی خود ڈرائیو کر تے ہو ئے اپنے قریبی رشتہ دار نون لیگ کے سینئر رہنماء چوہدری شیر علی کے گھر پہنچے یہاں وفاقی وزیر مملکت عا بد شیر علی اور اہل خا نہ نے انکا استقبال کیا وزیر اعلی پنجاب کچھ دیرچو ہدری شیر علی کے گھر رکے ذرائع کے مطا بق چو ہدری شیر علی نے وزیر اعلی پنجاب کو ضلعی سیاست اور بلدیاتی انتخا بات کے سلسلہ میں ہو نے وا لی اہم بد عنوا نیوں سے آگا ہ کیا اور اس پر ایکشن لینے کے لیے درخواست کی ذرائع کے مطا بق وزیر اعلی پنجاب نے چوہدری شیر علی کو فیصل آباد میں مسلم لیگ نون کے اندرو نی اختلافات بھلا کر الیکشن 2018میں اہم کردار ادا کر نے کے لیے درخواست کی ذرائع نے بتایا کہ الیکشن 2108کے لیے چو ہدری شیر علی کو اہم ذمہ داری سونپے جا نے کا بھی امکان ہے۔واضح رہے کہ چوہدری شیر علی اور رانا ثناء اللہ میں شدید سیاسی اختلافات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…