منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

ملک میں مردم شماری کے ساتھ ساتھ یہ ایک اورکام بھی کیاجائے،حکومت نے مردم شماری کے عملے کوحکم جاری کردیا 

datetime 15  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)ملک میں مردم شماری کے ساتھ ساتھ صنعت شماری کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔ ادارہ شماریات نے صنعت شماری کیلئے سندھ، پنجاب، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کے ریجنل آفیسز کو معلومات اکھٹی کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ ہر صنعتکار کو اثاثوں کی مکمل معلومات کے ساتھ ٹیکس ادائیگیوں کا ریکارڈ بھی دینا ہو گا۔ اس کے علاوہ خام مال کی خرید و فروخت اور فیکٹری ملازمین کی

تفصیلات بھی فراہم کرنا پڑیں گی۔ ادراہ شماریات نے تمام معلومات فراہم کرنے کے لئے ایک سوالنامہ مرتب کیا ہے۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ قومی مفاد میں صنعتکار تمام معلومات ادارے کو جمع کرائیں۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حکومت کے اس فیصلے سے ملک میں صنعتوں کی تعداد اور ان کی پیداوار کا پتا چل سکے گا جس سے دستاویزی معیشت کو فروغ ملے گا اور ٹیکس وصولیوں میں بھی اضافہ ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…