پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

(ن) لیگ کے دو گروپوں میں جنگ چھڑ گئی، تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش ،ایازصادق حیران و پریشان

datetime 16  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی آمد سے قبل (ن) لیگی دو گروپوں نے جلسہ گاہ کو میدان جنگ بنا دیا ‘ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی بارش کر دی ۔ یونین کونسل 120 میں اتوار کے روز سپیکر قومی اسمبلی پارٹی عہدیداروں میں نوٹی فکیشن تقسیم کر نے کیلئے آئے مگر ان کی آمد سے قبل ہی

تقریب میں انتظامات کے حوالے سے (ن) لیگ کے اپنے ہی دو گروپوں میں لڑائی شروع ہوگئی جس پر نون لیگ کے کارکن آپس میں گھتم گھتا ہوگئے‘ متوالوں نے خوب ایک دوسرے کی طبعیت صاف کی اور کئی منٹ تک جلسہ گاہ کا پنڈال میدان جنگ بنا رہا تاہم سپیکر نے آکر دونوں گروپوں میں صلح کرواکر ان کو خاموش کروادیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…