بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

کرنل (ر) حبیب کے کلبھوشن کو پکڑنے والی ٹیم سے تعلق کی خبریں،پاک فوج نے وضاحت کردی

datetime 17  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی (آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کرنل (ر) حبیب کا کلبھوشن کو پکڑنے والی ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘ وہ 2014ء میں فوج سے ریٹائر ہو گئے تھے ‘ کلبھوشن یادیو کو سزا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تقاضوں کے مطابق دی گئی۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس بریفنگ دی۔ انہوں نے کہا کہ کرنل (ر) حبیب پاکستانی شہری ہیں مگر ان کا

کلبھوشن یادیو کو پکڑنے والی ٹیم سے کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ وہ 2014ء میں فوج سے ریٹائر ہو گئے تھے۔ میجر جنرل آصف غفور نے کہاکہ کلبھوشن یادیو کو سزا فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے تمام تقاضوں کے مطابق دی گئی۔ کلبھوشن کو جعلی نام ‘ جعلی شناخت اور جعلی پاسپورٹ کی بنیاد پر پکڑا۔ ہم نے کلبھوشن کے معاملے پر سمجھوتہ کیا نہ ہی کریں گے۔ وہ جاسوس ہے اور جاسوس کو قونصلر رسائی نہیں دی جاتی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…