پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عورت سمیت تین بھارتیوں کی ٹرائیکالیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب کے ساتھ نیپال میں کیا کرتی رہی؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی /کھٹمنڈو(آئی این پی )لیفٹیننٹ کرنل(ر) حبیب کے اغوامیں ملوث مزید بھارتی کردار سامنے آگئے،ائیرٹکٹ خریدنے،ہوٹل بکنگ کروانے اور ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والے تینوں بھارتی نکلے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیر کو کرنل(ر) حبیب کے اغوا میں ملوث مزید بھارتی کردارسامنے آگئے،ان کیلئے ائیرٹکٹ خریدنے والے،ہوٹل بکنگ کروانے اور لمبینی ائیرپورٹ پر استقبال کرنے والے تینوں بھارتی ہیں،سفل چوہدری

نامی بھارتی شہری نے کرنل (ر) حبیب کیلئے پریشئس ٹریول اینڈ ٹورز کھٹمنڈو سے ٹکٹ خریدا،مابوراجو نامی خاتون نے حیات ایجنسی میں کرنل(ر) حبیب کیلئے بکنگ کروائی،یہ خاتون کھٹمنڈو میں ایک کمپنی میں مارکیٹنگ منیجر کے طور پر کام کرتی ہیں اور ڈولی رینچل نامی بھارتی شہری نے لمبینی ائیرپورٹ پر کرنل(ر) حبیب کااستقبال کیا،اس معاملے پر پاکستان اور نیپال میں تعاون جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان کی برکت


ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…