پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار بم دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاعات ۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی اداروں کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود کراچی میں بدآمنی پھیلانے والے عناصر کی طرف سے کوئی نہ کوئی چھوٹی بڑی کارروائی دیکھنے میں آتی رہتی ۔تفصیلات کے مطابق منگھوپیر کے علاقے میں مدینتہ الحکمت کے قریب سوئی گیس کی پائپ لائن میں دھماکا ہوا ہے۔ سوئی گیس… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہر میں زور دار بم دھماکہ ۔۔ نقصان کی اطلاعات ۔۔ امدادی ٹیمیں روانہ











































